آڈیو | قاری رضا سعادتی کی تلاوت «فتح با ولایت کی سمت» مہم کے لیے

IQNA

آڈیو | قاری رضا سعادتی کی تلاوت «فتح با ولایت کی سمت» مہم کے لیے

ایرانی اسکول ٹیچر اور قاری رضا سعادتی نے مہم « فتح با ولایت» میں آیت ۱۸ سوره «فتح» کی تلاوت کی اور رھبر معظم حضرت آیت‌الله سیدمجتبی حسینی خامنه‌ای سے بیعت کا اظھار کیا۔
ویڈیو کا کوڈ